چشمۂ شافی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شفا دینے والا چشمہ، ایسا چشمہ جس کے پانی کے استعمال سے بیماریاں دور ہو جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شفا دینے والا چشمہ، ایسا چشمہ جس کے پانی کے استعمال سے بیماریاں دور ہو جائیں۔